The most reliable pharmacy home delivery service in Rawalpindi & Islamabad. راولپنڈی اور اسلام آباد میں ادویات کی گھر پر فراہمی کی سب سے قابل اعتماد سروس۔
We will call you shortly to verify your order.
Click to upload prescription
From request to delivery in 4 simple steps. صرف چار آسان مراحل میں
Form or WhatsApp فارم یا واٹس ایپ
We call to confirm ہم تصدیق کے لیے کال کرتے ہیں
Rider assigned رائیڈر روانہ
Cash on Delivery کیش آن ڈیلیوری
1. کیا آپ ادویات گھر پر فراہم کرتے ہیں؟
جی ہاں، آپ کے قیمتی وقت کی بچت اور سہولت کے لیے کیئر سکین فارمیسی نے ادویات آپ کی دہلیز پر پہنچانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
2. ڈسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لیے کم از کم آرڈر کتنا ہونا چاہیے؟
اگر آپ کی ماہانہ ادویات کی قیمت 3,000 روپے یا اس سے زائد ہے، تو ہم آپ کو 10 فیصد فلیٹ ڈسکاؤنٹ فراہم کریں گے۔
3. آپ کن علاقوں میں ڈیلیوری فراہم کرتے ہیں؟
ہم راولپنڈی اور اسلام آباد میں فیض آباد سے 10 کلومیٹر کے دائرے تک مفت ڈیلیوری دیتے ہیں۔ 10 سے 15 کلومیٹر تک کی دوری پر 150 روپے چارجز ہوں گے۔
4. کیا 3,000 روپے سے کم کا آرڈر بھی گھر منگوایا جا سکتا ہے؟
نہیں، ہم صرف 3,000 روپے یا اس سے زائد مالیت کی ادویات ہی گھر پر ڈیلیور کرتے ہیں کیونکہ اس سے کم قیمت پر ہوم ڈیلیوری ممکن نہیں ہے۔
5. آرڈر دینے کے لیے مخصوص تاریخیں کون سی ہیں؟
آپ ہر مہینے کے آغاز (1، 2، 3 تاریخ) اور درمیان (14، 15، 16 تاریخ) میں اپنے آرڈر بک کروا سکتے ہیں۔
6. آرڈر کتنی دیر میں موصول ہوگا؟
عام طور پر آرڈر 24 گھنٹے میں پہنچا دیا جاتا ہے، تاہم آرڈر لسٹ لمبی ہونے کی صورت میں 24 گھنٹے سے کچھ زائد وقت بھی لگ سکتا ہے۔
7. آرڈر بک کرنے کے لیے مجھے کیا تفصیلات فراہم کرنی ہوں گی؟
آپ کو ڈاکٹر کا نسخہ (یا دوا کی تصویر)، اپنا مکمل پتہ اور گوگل میپ لوکیشن واٹس ایپ کرنی ہوگی۔
8. کیا ادویات کے استعمال کے بارے میں رہنمائی ملے گی؟
جی ہاں، ہمارے کوالیفائیڈ فارماسسٹ (ڈاکٹر آف فارمیسی) آپ سے رابطہ کر کے ادویات کی مقدار اور استعمال کے درست طریقے سے آگاہ کریں گے۔
9. ادائیگی کا طریقہ کار کیا ہے؟
آپ کیش آن ڈیلیوری (COD) کے ذریعے یا براہِ راست ہمارے بینک اکاؤنٹ میں رقم منتقل کر کے ادائیگی کر سکتے ہیں۔